ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 2, 2025 9:21 AM

printer

نوجوان بھارتی گھڑ سوار کھلاڑی نِہارِکا سنگانیہ نے بیلجیم میں منعقدہ پُروقار Azelhof CSI Lier گھڑ سواری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

نوجوان بھارتی گھڑ سوار کھلاڑی نِہارِکا سنگانیہ نے زبردست مہارت اور عزم کا مظاہر کرتے ہوئے بیلجیم میں منعقدہ پُروقار Azelhof CSI Lier گھڑ سواری مقابلے میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
بین الاقوامی شرکاء سے مقابلے کے دوران نِہارِکا، بے مثال ہنر اور کارکردگی کا مظہارہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہیں۔
نِہارِکا نے خصوصی زمرے کے دو مرحلوں میں حصہ لیا۔ نِہارِکا نے 40.72 اور 40.34 پنالٹی پوائنٹس کی کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں