ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 9:50 PM

printer

ناگالینڈ کے کوہیما ضلعے میں قومی شاہراہ نمبر دو پر تودے کھسکنے کی وجہ سے کوہیما اور منی پور کے درمیان ٹریفک کی آمد و رفت بڑے پیمانے پر متاثر ہوئی ہے

ناگالینڈ کے کوہیما ضلعے میں قومی شاہراہ نمبر دو پر تودے کھسکنے کی وجہ سے کوہیما اور منی پور کے درمیان ٹریفک کی آمد و رفت بڑے پیمانے پر متاثر ہوئی ہے۔ اِس کے علاوہ Tuensang، Noklak، Peren، Kiphire اور Zunheboto اضلاع سے بھی تودے کھسکنے اور سڑکیں جام ہونے کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں، جس سے بڑے پیمانے پر مشکلات کا سامنا ہے۔

اِس دوران کئی دنوں سے جاری لگاتار بارش کے بعد ریاست میں آج ہلکی بارش سے راحت ملی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں