نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ ہماچل پردیش کے دو روزہ دورے پر آج شملہ پہنچ گئے ہیں۔ وہ ہیلی کاپٹر سے شملہ کے Annadale ہیلی پیڈ پر اترے جہاں ڈائرکٹر جنرل آف پولیس اور فوج کے سینئر افسران سمیت گورنر شیو پرتاپ شکلا، وزیر اعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو، نائب وزیر اعلیٰ مکیش اگنی ہوتری اور تعمیرات عامہ کے وزیر وکرما دتیہ سنگھ نے اُن کا استقبال کیا۔
Site Admin | June 6, 2025 2:50 PM
نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ ہماچل پردیش کے دو روزہ دورے پر آج شملہ پہنچ گئے
