ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

May 1, 2025 3:25 PM

printer

مہاراشٹر کے یومِ تاسیس کی وجہ سے آج ملک کے شیئربازار بند ہیں۔

مہاراشٹر کے یومِ تاسیس کی وجہ سے آج ملک کے شیئربازار بند ہیں۔ نیشنل اسٹاک ایکسچینج اور بامبے اسٹاک ایکسچینج آج اسٹاک، Derivative یا تمسکات کے لین دین سمیت کسی طرح کا کاروبار نہیں کررہے ہیں۔ x