مہاراشٹر میں دیہی ہاؤسنگ کو اہم تقویت پہنچاتے ہوئے مرکزی حکومت نے مالی سال 2025-26 کیلئے پردھان منتری آواس یوجنا-گرامین PMAY-G کے تحت ریاست کیلئے اضافی 10 لاکھ 29 ہزار 957 مکانات کی منظوری دی ہے۔ مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ دویندر فڑنویس نے سوشل میڈیا پر اس کی اطلاع دی جس میں انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی اور دیہی ترقی کے مرکزی وزیر شیو راج سنگھ چوہان کا، ان کی مسلسل حمایت کیلئے شکریہ ادا کیا۔x
Site Admin | June 4, 2025 9:46 AM | Maha-CM (PMAY-G)
مہاراشٹر میں دیہی ہاؤسنگ کو اہم تقویت پہنچاتے ہوئے مرکزی حکومت نے مالی سال 2025-26 کیلئے پردھان منتری آواس یوجنا-گرامین PMAY-G کے تحت ریاست کیلئے اضافی 10 لاکھ 29 ہزار 957 مکانات کی منظوری دی ہے۔
