ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 9, 2025 3:45 PM

printer

مہاراشٹر میں آج صبح ممبئی تھانے علاقے میں Local ٹرین کے ایک حادثے میں 4 مسافروں کی موت ہوگئی، 13 افراد زخمی ہوئے

مہاراشٹر میں آج صبح ممبئی تھانے علاقے میں Local ٹرین کے ایک حادثے میں 4 مسافروں کی موت ہوگئی، جبکہ 13 افراد زخمی ہوئے۔ وسطی ریلوے کے ترجمان Swapnil Neela کے مطابق یہ واقعہ Mumbra اور Kalwa ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان اُس وقت پیش آیا جب Kasara جاتے ہوئے ایک لوکل ٹرین کے دروازے پر سفر کرنے والے مسافر ایک دوسری لوکل ٹرین کے لوگوں سے ٹکرا گئے، جو چھترپتی شیواجی مہاراج Terminus جارہی تھی۔ اِس کے نتیجے میں کئی مسافر ریل پٹری پر جا گرے۔ اِس واقعے کی تحقیقات جاری ہے۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ریاست کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے اِس واقعے پر دُکھ کا اظہار کیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں