مہاراشٹر حکومت نے ریاست بھر میں کووڈ-19 بندوبست کیلئے نظرثانی شدہ رہنما خطوط جاری کیے ہیں۔ طبی نگہداشت کی سبھی سہولیات سے تیار رہنے کیلئے کہا گیا ہے اور انفلوئنزا جیسی بیماری اورSever Acute Respiratory Infection (SARI) مریضوں کے پانچ فیصد ٹیسٹ کی بات کہی گئی ہے۔ صحت کے محکمے کی طرف سے یہ حکم سبھی میونسپل اداروں، ضلع پریشدوں اور ضلع انتظامیہ کو جاری کیا گیا ہے۔ مہاراشٹر میں فی الحال تقریباً 506 فعال کیسز ہیں۔
Site Admin | June 3, 2025 9:57 AM
مہاراشٹر حکومت نے ریاست بھر میں کووڈ-19 بندوبست کیلئے نظرثانی شدہ رہنما خطوط جاری کیے ہیں
