ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 3, 2025 9:47 AM

printer

موجودہ عالمی چمپئن ڈی گوکیش نے کل رات Stavanger City میں ناروے شطرنج 2025 ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ میں اپنے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن ایریگیسی کے خلاف جیت حاصل کرکے شاندار واپسی کی

موجودہ عالمی چمپئن ڈی گوکیش نے کل رات Stavanger City میں ناروے شطرنج 2025 ٹورنامنٹ کے ساتویں راؤنڈ میں اپنے ہم وطن گرینڈ ماسٹر ارجن ایریگیسی کے خلاف جیت حاصل کرکے شاندار واپسی کی

ٹورنامنٹ میں اس سے قبل ارجن سے شکست کھانے کے بعد گوکیش نے مضبوط واپسی کرتے ہوئے فیصلہ کن فتح    حاصل کی۔ کلاسیکل شطرنج میں پہلی بار عالمی نمبر ایک کھلاڑی  میگنس کارلسن کو شکست دینے کے ایک دن بعد ہی گوکیش نے یہ جیت درج کی ہے۔ ایک کے بعد ایک جیت درج کرنے کی وجہ سے گوکیش فہرست میں کارلسن سے اوپر پہنچ گئے۔ Fabiano Caruana اس فہرست میں سب سے آگے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں