ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 5, 2025 9:44 PM

printer

منفرد شناخت سے متعلق بھارتی اتھارٹی UIDAI نے اتوار کو نئی دلّی میں NEET-UG 2025 امتحان کے دوران آدھار پر مبنی چہرے کی شناخت کی کامیاب مشق کی

منفرد شناخت سے متعلق بھارتی اتھارٹی UIDAI نے اتوار کو نئی دلّی میں NEET-UG 2025 امتحان کے دوران آدھار پر مبنی چہرے کی شناخت کی کامیاب مشق کی۔ یہ پہل قومی ٹسٹنگ ایجنسی اور نیشنل انفارمیٹکس سینٹر کے اشتراک سے کی گئی جس کا مقصد امتحانات میں بڑے پیمانے پر بایومیٹرک شناخت کے امکانات کا جائزہ لینا تھا۔چہرے کی شناخت کچھ مخصوص مراکز میں کی گئی اور جسے NICs بنیادی ڈھانچے اور NTA پروڈوکول کے سال مربوط کیا گیا تھا۔ حکام نے بتایا کہ مذکورہ ٹیکنالوجی امتحان سے متعلق سکیورٹی کو بڑھانے اور نقلی امیدواروں جیسے مسائل پر قابو پانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں