ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 9, 2025 9:19 AM | Tennis Mumbai Open

printer

ممبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج بھارت-ہالینڈ کی جوڑی پرارتھنا تھومبارے اور Arianne Hartono  کا مقابلہ خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں روس کی جوڑی امینا انشبا اور Elena Pridanika سے ہوگا۔

ممبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں آج بھارت-ہالینڈ کی جوڑی پرارتھنا تھومبارے اور Arianne Hartono  کا مقابلہ خواتین کے ڈبلز کے فائنل میں روس کی جوڑی امینا انشبا اور Elena Pridanika سے ہوگا۔ یہ میچ شام 5 بجے شروع ہوگا۔ یہ لگاتار دوسرا سال ہے کہ Thombare اور Hartono فائنل میں پہنچیں ہیں۔

خواتین کے سنگلز مقابلے میں بھارت کی 15 سالہ    مایا راجیشورن کی جیت کا شاندار سلسلہ کل سیمی فائنل میں سوئٹزرلینڈ کی کھلاڑیJil Teichmann  سے ہارنے کے بعد ختم ہوگیا۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں