ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 26, 2025 3:34 PM

printer

 ملک کے سبھی اداروں کو ضابطوں کے مطابق کام کرنا ہوگا: دھنکھڑ

راجیہ سبھا کے چیئرمین جگدیپ دھنکھڑ نے کہا ہے کہ ملک کے سبھی اداروں کو ضابطوں کے مطابق کام کرنا ہوگا اور بندشوں کی بھی پابندی کرنی ہوگی۔ انہوں نے یہ بات کَل کی میٹنگ کا ذکر کرتے ہوئے ایوان میں Zero Hour کے دوران کہیں۔ انہوں نے دلی ہائیکورٹ کے جسٹس یشونت ورما کی رہائش گاہ سے نقد رقم ملنے کے معاملے پر ایوان کے رہنماؤ کے ساتھ کَل میٹنگ کی تھی۔ انہوں نے اِس میٹنگ کو سودمند قرار دیا۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں