ملک میں کوئلے کی پیداوار اِس سال اپریل کے مہینے میں، پچھلے سال کے مقابلے میں تین اعشاریہ چھ تین فیصد زیادہ ہوئی ہے۔ ایک بیان میں کوئلے کی وزارت نے کہا ہے کہ یہ نمو کے شعبے میں مسلسل فراہمی اور کارروائی جاتی استحکام کو یقینی بنانے کی حکومت کی جاری کوششوں کی عکاسی کرتی ہے۔ وزارت نے کہا کہ اپریل2025کے دوران ملک میں کوئلے کے مجموعی پیداوار81 اعشاریہ پانچ سات میٹرک ٹن پہنچ گئی، جو کہ پچھلے سال کی اسی مدت میں 78 اعشاریہ سات ایک میٹرک ٹن سے زیادہ ہے۔ وزارت نے کہا کہ اپریل 2025 کے دوران مجموعی طور پر بھیجا گیا کوئلے کی مقدار 86 اعشاریہ چھ سات میٹرک ٹن رہی، جو کہ مالی سال2025-26 میں اپریل 2024 کے دوران 85 اعشاریہ ایک ایک میٹرک ٹن کے ریکارڈ میں ایک نمایاں اضافہ ہے۔
Site Admin | May 1, 2025 9:47 PM
ملک میں کوئلے کی پیداوار اِس سال اپریل کے مہینے میں، پچھلے سال کے مقابلے میں تین اعشاریہ چھ تین فیصد زیادہ ہوئی ہے
