ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

March 25, 2025 9:49 PM

printer

مرکز نے شہیدِ اعظم بھگت سنگھ، راج گرو اور سُکھدیو جیسے مجاہدینِ آزادی کی قربانی کے احترام میں، پنجاب کے فیروز پور علاقے میں دو ترقیاتی پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے

مرکز نے شہیدِ اعظم بھگت سنگھ، راج گرو اور سُکھدیو جیسے مجاہدینِ آزادی کی قربانی کے احترام میں، پنجاب کے فیروز پور علاقے میں دو ترقیاتی پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔ ان تینوں مجاہدینِ آزادی کی، فیروز پور کے حُسینی والا اور کھٹ کر کلاں میں آخری رسوم ادا کی گئی تھیں۔
ریلویز اور فوڈ پروسیسنگ کے مرکزی وزیر مملکت رَونیت بِٹّو نے کہا کہ یہ پروجیکٹ، اِن شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے تیار کیا گیا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں