مرکز میں NDA سرکار نے گیارہ سال مکمل کرلیے ہیں اور بھارت کے اسپورٹس شعبے میں بڑی تبدیلی آئی ہے۔ آکاشوانی نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو میں نامور پیرا ایتھلیٹ اور بھارت کی Paralympics کمیٹی کے صدر دیویندر جھاجھریا نے یہ کہتے ہوئے سرکار کے اقدامات کی ستائش کی کہ کھیلوں کے شعبے میں تاریخی نوعیت کے کام ہوئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ TOPS اسکیم کے تحت کھلاڑیوں کو عالمی درجے کی تربیت کی سہولیات مل رہی ہیں، جس سے ان کی کار کردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔
Site Admin | June 9, 2025 3:53 PM
مرکز میں NDA سرکار نے گیارہ سال مکمل کرلیے ہیں اور بھارت کے اسپورٹس شعبے میں بڑی تبدیلی آئی ہے
