ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 3, 2025 4:07 PM

printer

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی اِس مہینے کی چھ تاریخ کو جموں و کشمیر میں چناب پُل کا افتتاح کریں گے۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم جناب نریندر مودی اِس مہینے کی 6 تاریخ کو جموں و کشمیر میں چناب پُل کا افتتاح کریں گے۔ ڈاکٹر سنگھ نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ چناب پل، جو دنیا کا سب سے اونچا ریل پُل ہے، جموں و کشمیر میں، بھارت کی طاقت اور دور اندیشی کی ایک فخریہ علامت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ پُل اودھم پور – سری نگر – بارہمولہ ریلوے لِنک پروجیکٹ کا حصہ ہے اور اِسے مشکل ترین قدرتی حالات سے نمٹتے ہوئے تعمیر کیا گیا ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں