ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 8, 2025 9:48 PM

printer

مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے آج کہا کہ وہ بہار کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کیلئے سیاست میں سرگرمِ عمل ہیں

مرکزی وزیر چراغ پاسوان نے آج کہا کہ وہ بہار کو ایک ترقی یافتہ ریاست بنانے کیلئے سیاست میں سرگرمِ عمل ہیں۔ بہار کے بھوجپور ضلعے کے آرہ میں ایک پارٹی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے جناب پاسوان نے کہا کہ وہ ’’بہار پہلے، بہاری پہلے‘‘ کے مقصد کے پیشِ نظر کام کر رہے ہیں۔
اس سیاسی ریلی کے ساتھ جناب پاسوان نے شاہ آباد خطے سے اپنی پارٹی کی انتخابی مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے اشارہ دیا کہ آئندہ بہار اسمبلی انتخابات میں وہ اس خطے کی اسمبلی سیٹ سے چناؤ لڑیں گے۔انہوں نے الزام لگایا کہ بہار کی پسماندگی کیلئے RJD اور کانگریس دونوں ہی ذمہ دار ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں