ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 22, 2025 3:17 PM

printer

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کرہئ ارض کے عالمی دن پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے

مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ نے کرہئ ارض کے عالمی دن پر لوگوں کو مبارکباد دی ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ ’دھرتی ماں‘ زندگی کو پروان چڑھاتی ہے اور ماحولیاتی نظام کو برقرار رکھتی ہے، جو ترقی اور ارتقاء کیلئے ضروری ہے۔ جناب شاہ نے اِس بات پر زور دیا کہ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم کرہئ ارض کے تحفظ کیلئے زیادہ سے زیادہ احتیاط برتیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ مودی سرکار پائیدار ترقی کیلئے عالمی اقدامات کی قیادت کررہی ہے۔ وزیرِ داخلہ نے قدرتی وسائل کے تحفظ کے حامیوں کی کوششوں کی ستائش کی، جو اِس کرہئ ارض کو ایک بہتر مقام بنانے کیلئے انتھک کام کررہے ہیں۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں