ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 2, 2025 9:46 PM

printer

مرکزنے ملک میں الیکٹرک مسافر کاروں کی مینوفیکچرنگ کوفروغ دینے کی اسکیم کیلئےرہنماخطوط جاری کئے ہیں

حکومت نے ملک میں الیکٹرک مسافر کاروں کی مینوفیکچرنگ کو فروغ دینے کیلئے ایک اسکیم کیلئے رہنما خطوط کو نوٹیفائی کیا ہے۔ آج نئی دلّی میں میڈیا کو تفصیل بتاتے ہوئے، بھاری صنعتوں کے وزیر ایس ڈی کمارا سوامی نے کہا کہ بھارت بڑے بین الاقوامی کار برانڈس کو راغب کرنے کیلئے کم درآمداتی ٹیکس کی پیشکش کررہا ہے، جو کم از کم35 ہزار ڈالر مالیت کی الیکٹرک کاروں پر 15 فیصد ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں