مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت میں، 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔ دودھ کی یہ قیمت آج صبح سے نافذ ہو گئی۔ کمپنی کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق، دودھ کی قیمت میں اضافہ خریداری کی بڑھی ہوئی لاگت کے سبب ضروری ہو گیا تھا۔ کمپنی نے مزید کہا کہ پچھلے چند مہینوں کے دوران دودھ کی خریداری کی لاگت میں 4 سے 5 روپے کا اضافہ ہو گیا تھا۔×
Site Admin | April 30, 2025 9:56 AM | Mother Dairy Milk Prices
مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت میں، 2 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا ہے۔
