ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

مالی برس 2024-25 کے دوران بھارت کی کُل برآمدات اب تک کی بلند ترین سطح تقریباً 825 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔

بھارت کی مجموعی برآمدات مالی سال 2024-25 میں اب تک کی سب سے اونچی سطح، 824 اعشاریہ 9 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔ یہ اعداد و شمار بھارتی ریزرو بینک نے جاری کیے ہیں، جس میں مارچ 2025 میں خدمات کی تجارت بھی شامل ہے۔ پچھلے سال 778 اعشاریہ ایک ارب ڈالر کی برآمد کے مقابلے 6 اعشاریہ صفر ایک فیصد کی نمو درج کی گئی ہے۔ خدمات کی برآمدات میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا، جو 13 اعشاریہ چھ فیصد بڑھکر اب تک کی سب سے اونچی سطح 387 اعشاریہ پانچ ارب ڈالر تک پہنچ گئی۔ صرف مارچ میں بھی خدمات کی برآمدات میں سال بہ سال 18 اعشاریہ چھ فیصد کا اضافہ ہوا اور یہ 35 اعشاریہ چھ راب ڈالر تک پہنچ گئی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں