ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

لوک ماتا Punyashloka Ahilyadevi Holkar کے 300 وِیں یوم پیدائش کے موقع پر مہاراشٹر کے Ahilyanagar ضلعے میں اُن کی جائے پیدائش پر آج ایک خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے، جہاں مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کیا جائے گا۔

پیش ہے اُن کی حیات و خدمات پر ایک رپورٹ

V/C – Madhavi Kulkarni

لوک ماتا Punyashloka Ahilyadevi Holkar کی پیدائش 31 مئی 1785 کو Ahilyanagar ضلعے کے چَوندی گاؤں میں ہوئی۔ اُن کی شادی بہادر مراٹھا لیڈر Malhar راؤ ہولکار کے بیٹے کھانڈے راؤ سے ہوئی تھی۔ ایک لڑائی میں کھانڈے راؤ نے بہادری سے اپنی جان دے دی، جس کے بعد Ahilyabai نے اپنی زندگی لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے وقف کر دی۔

انہوں نے دریاؤں پر گھاٹ تعمیر کرائے، بہت سے ہندو مندروں کو بحال کیا اور مسافروں کے لیے آرام گاہیں اور فوڈ سینٹرز بنوائے۔Ahilyabai Holkar کی زندگی فرض، رحمدلی، انصاف، لوگوں پر مرکوز نظم و نسق اور قیادت کی ایک روشن مثال ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں