ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 31, 2025 3:14 PM

printer

لداخ میں، کرگل کی ضلع ہیلتھ سوسائٹی نے آج تمباکو کی روک تھام کا عالمی دن منایا۔

لداخ میں، کرگل کی ضلع ہیلتھ سوسائٹی نے آج تمباکو کی روک تھام کا عالمی دن منایا۔ اس موقع پر کرگل میں ’Run For a Cause- Run for Health‘ کے بینر کے تحت تمباکو کے استعمال کی روک تھام کے بارے میں بیداری پیدا کرنے کی غرض سے ایک پانچ کلو میٹر طویل میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔ کرگل کے ڈپٹی کمشنر شری کانت Suse نے اس میراتھن کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس میں لڑکوں اور لڑکیوں کے زمروں میں مختلف اسکولوں کے 50 سے زیادہ طلباء نے شرکت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر جناب شری کانت Suse نے ضلع میں تمباکو کے استعمال کی روک تھام کی غرض سے انتظامیہ کی جانب سے کی جارہی مسلسل کوششوں کو اجاگر کیا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں