ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 28, 2025 10:13 PM

printer

قیام امن فورس سے تعلق رکھنے والے دو بھارتیوں کو، اقوام متحدہ قیام امن فورس کے بین الاقوامی دن کے موقعے پر بعد از مرگ اعزاز سے نوازا جائے گا۔

قیام امن فورس سے تعلق رکھنے والے دو بھارتیوں کو، اقوام متحدہ قیام امن فورس کے بین الاقوامی دن کے موقعے پر بعد از مرگ اعزاز سے نوازا جائے گا۔ اِن دونوں نے گذشتہ سال اقوام متحدہ کے جھنڈے تلے خدمات انجام دیتے ہوئے اپنی جانیں قربان کر دی تھیں۔ بریگیڈیئر جرنل امیتابھ جھا اور سنجے سنگھ کو اقوام متحدہ کی قیام امن فورس کے بین الاقوامی دن کے موقعے پر، کل ایک باوقار تقریب میں بعد از مرگ Dag Hammarskjold میڈل سے سرفراز کیا جائے گا۔
بھارت، اقوام متحدہ قیام امن فورس میں فوج عملہ فراہم کرنے والا چوتھا سب سے بڑا تعاون کار ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں