ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

February 4, 2025 9:18 PM

printer

قومی کھیل مقابلوں میں K-Satish Kumar اور انمول Kharb نے بیڈمنٹن کے سنگلز میں، سونے کے تمغے حاصل کیے ہیں

اڑتیسویں قومی کھیلوں میں آج دہرادون میں بیڈمنٹن کے خواتین کے سنگلز مقابلے میں ہریانہ کی شٹلر Anmol Kharb نے اپنی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سونے کا تمغہ جیتا ہے، جبکہ مردوں کے سنگلز مقابلہ میں تمل ناڈو کے ستیش کمار نے سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ Kharb نے خواتین کے سنگلز مقابلے میں انویما اپادھیائے کو سیدھے Game میں 21-16، 22-20 سے ہرا دیا۔ مردوں کے سنگلز کے فائنل میں ستیش کمار نے Suryaksh Rawat کو 21-17، 21-17 سے ہرا کر مردوں کے سنگلز مقابلے میں سونے کا تمغہ اپنے نام کیا۔ وہیں مردوں کے ڈبلز میں کرناٹک Nithin HV اور Prakash Raj S نے ویبھو اور Ashith Surya کی جوڑی کو ہراکر سونے کا تمغہ جیتا ہے۔شکھا گوتم اور اشونی بھٹ نے Angel Punera اور Anya Bisht کو ہراکر خواتین کے سنگلز کا خطاب جیت لیا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں