ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 8, 2025 9:52 PM

printer

قومی تفتیشی ایجنسی NIA نے گزشتہ برس منی پور میں سلامتی دستوں پر کیے گئے مہلک حملے سے متعلق ایک معاملے میں 3 شورش پسندوں کو گرفتار کیا ہے

قومی تفتیشی ایجنسی NIA نے گزشتہ برس منی پور میں سلامتی دستوں پر کیے گئے مہلک حملے سے متعلق ایک معاملے میں 3 شورش پسندوں کو گرفتار کیا ہے۔ اِس حملے میں دو پولیس کمانڈوز ہلاک اور کئی دیگر زخمی ہوئے تھے۔ تینوں افراد نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ پچھلے سال17 جنوری کو Moreh میں انڈین ریزرو بٹالین کی چوکی اور حفاظتی دستوں پر حملے کا منصوبہ بنایا اور اُسے عملی جامہ پہنایا تھا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں