ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 5, 2025 3:41 PM

printer

قومی تحقیقاتی ایجنسی دہشت گردی سے متعلق ایک معاملے میں جموں و کشمیر میں بتیس مقامات پر چھاپے کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی NIA دہشت گردی سے متعلق ایک معاملے میں جموں و کشمیر میں 32 مقامات پر چھاپے کی کارروائی انجام دے رہی ہے۔

دہشت گردی سے متعلق سازش کے معاملے میں مختلف دہشت گردانہ تنظیموں کے کارندوں کے خلاف خصوصی اطلاع ملنے کی بنیاد پر صبح سویرے سے تلاشی کی کارروائیاں انجام دی جا رہی ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں