قومی اہلیت کے داخلہ امتحان NEET-PG 2025 ، جو اِس مہینے کی 15 تاریخ کو منعقد ہونا تھا ، مزید ٹسٹ مراکز اور مطلوبہ بنیادی ڈھانچے کا بندوبست کئے جانے کی خاطر ملتوی کردیا گیا ہے۔ میڈیکل سائنسز میں امتحانات کے قومی بورڈ کے ذریعے جاری کئے گئے ایک نوٹس میں کہا گیا ہے کہ NEET-PG 2025 کو منعقد کرنے کیلئے نظرِ ثانی شدہ تاریخ کا جلد ہی اعلان کیا جائے گا۔
Site Admin | June 2, 2025 9:58 PM
قومی اہلیت کے داخلہ امتحان NEET-PG 2025 مزید ٹسٹ مراکز اور مطلوبہ بنیادی ڈھانچے کا بندوبست کئے جانے کی خاطر ملتوی کردیا گیا ہے
