ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 6, 2025 9:46 AM

printer

فٹ بال میں بھارت نے پہلی مرتبہ AFC خواتین ایشین کپ میں کوالیفائی کیا۔

فٹ بال میں بھارت نے AFC خواتین ایشیائی کپ میں پہلی بار کوالیفائی کیا ہے۔بھارتی ٹیم نے یہ کامیابی میزبان تھائی لینڈ کو گروپ B کے چوتھے اور فائنل کوالیفائر میں ایک کے مقابلے دو گول سے ہراکر حاصل کی ہے۔

اِس کے ساتھ ہی بھارتی ٹیم اگلے سال آسٹریلیا میں ہونے والے Main Event کے لیے کوالیفائی ہوگئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں