ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 8, 2025 9:59 PM

printer

فوج کے سربراہ جنرل اپیندر دویویدی نے اتراکھنڈ کے گڑھوال خطے میں آگے کی چوکیوں پر، کارروائی کی تیاری کا جائزہ لیا

فوج کے سربراہ جنرل اُپیندر دویویدی نے آج گڑھوال خطے میں اگلی چوکیوں کا دورہ کیا۔ انھوں نے یہ دورہ اتراکھنڈ کے گڑھوال ڈویژن کے اگلے علاقوں میں تعینات فوجوں کی، کارروائی اور انتظامی تیاری کا جائزہ لینے کیلئے کیا ہے۔
اپنے دورے میں فوج کے سربراہ نے سرحدی علاقوں کی حفاظت کرنے والے فوجیوں سے بات چیت کی اور اُن کے خود کو وقف کردینے، استحکام اور پیشہ ورانہ مہارت پر اُن کی تعریف کی۔
جنرل دویویدی نے Ibex Tarana 88.4 FM کا افتتاح بھی کیا جو، جوتر مٹھ میں اپنے انداز کا پہلا کمیونٹی ریڈیو اسٹیشن ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں