ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 8, 2025 9:40 PM

printer

فرینچ اوپن ٹینس 2025 میں مردوں کے سنگلز کا فائنل، دفاعی چمپئن Carlos Alcaraz اور دنیا کے نمبر ایک Jannik Sinner کے درمیان مقابلہ جاری ہے

فرینچ اوپن ٹینس 2025 میں، Sara Errani اور Jasmine Paolini کی اٹلی کی جوڑی نے، خواتین کے ڈبلز کا خطاب جیت لیا ہے۔ آج فائنل میں اِس جوڑی نے قزاخستان کی اَنّادانی لینا اور سربیا کی الیکزاندرا کرونچ کی جوڑی کو چھ-چار، دو-چھ، چھ-ایک سے ہرایا۔مردوں کے سنگلز کا فائنل، دفاعی چمپئن Carlos Alcaraz اور دنیا کے نمبر ایک Jannik Sinner کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں