ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 7, 2025 10:01 PM

printer

عیدالاضحیٰ کا تہوار آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت کے ساتھ منایا گیا

عید الالضحیٰ کا تہوار آج ملک کے مختلف حصوں میں مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔ اِس موقع پر لوگوں نے عید گاہوں اور مساجد میں عید کی نماز ادا کی اور بعد میں ایک دوسرے کو مبارکباد پیش کی۔

دلّی میں جامع مسجد، فتح پوری مسجد اور شاہی عید گاہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے عیدالالضحیٰ کی نماز ادا کی۔ ملک کے دیگر حصوں سے بھی عید کی نماز کے بڑے اجتماعات ہونے اور عید منائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ اِس موقع پر سکیورٹی کے وسیع انتظامات کئے گئے تھے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں