عالمی چیمپین ڈی گوکیش کل دوسرے اسڑیٹ کوارٹر فائنل مقابلے میں امریکہ کے Fabiano Caruana سے ہارنے کے بعد Free Style Grand Slam Chess سے باہر ہوگئے ہیں۔پہلے گیم میں سفید مہروں کے ساتھ کھیلتے ہوئے میچ ہارنے کے بعد گوکیش دوسرے گیم میں Caruana کا زیادہ دیر تک مقابلہ نہ کر سکے اور Caruana نے 18 چالوں میں یہ مقابلہ جیت لیا اب گوکیش آخری چار مقام کے کھیلیں گے۔
Site Admin | February 11, 2025 10:15 AM
عالمی چیمپین ڈی گوکیش کا دوسرا اسڑیٹ کوارٹر فائنل مقابلہ