عالمی ٹیبل ٹینس سنگاپور Smash میں آج کوارٹر فائنل میں Manav Thakkar اور Manush Shah پر مشتمل بھارت کی نمبر ایک مردوں کی ڈبلز جوڑی کا سامنا Florian Bourrassaud اور Esteban Dorr پر مشتمل چوتھے درجے کی فرانس کی جوڑی سے ہوگا۔ یہ میچ آج بھارتی وقت کے مطابق سہ پہر ساڑھے تین بجے کھیلا جائے گا۔ بھارتی جوڑی، Wan-Chung-Ting اور Yi-Kiwan-To پر مشتمل ہانگ کانگ کی جوڑی کو 3 صفر سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچی ہے۔ ×
Site Admin | February 6, 2025 9:53 AM | Table Tennis Singapore
عالمی ٹیبل ٹینس سنگاپور Smash میں آج کوارٹر فائنل میں Manav Thakkar اور Manush Shah پر مشتمل بھارت کی نمبر ایک مردوں کی ڈبلز جوڑی کا سامنا Florian Bourrassaud اور Esteban Dorr پر مشتمل چوتھے درجے کی فرانس کی جوڑی سے ہوگا۔