ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے لداخ خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسل قانون 1997 میں مزید ترمیم کے لئے، لداخ خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسل میں ترمیم کے 2025 کے ضابطوں کو نافذ کیا

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے لداخ خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسل قانون 1997 میں مزید ترمیم کے لئے، لداخ خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسل میں ترمیم کے 2025 کے ضابطوں کو نافذ کیا ہے تاکہ کُل سیٹوں میں ایک تہائی سیٹیں خواتین کیلئے ریزرو کی جاسکیں۔

ترمیم کے تحت یہ سیٹیں گزیٹڈ نوٹیفکیشن کے ذریعے باری باری سیرئل نمبر پر ہر ایک مختلف علاقائی حلقے کیلئے مختص کی جائیں گی۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں