صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج اِس بات کو اجاگر کیا کہ ملک میں کئی زبانیں اور بیشمار بولیاں ہیں جو بھارتی ہونے کے جذبے کی بازگشت ہیں۔ نئی دلّی میں راشٹرپتی بھون کلچر سینٹر میں Literary کانفرنس کا افتتاح کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ بدلتے ہوئے تناظر میں دیرپا انسانی اقدار کا قیام وقت کی قید سے پاک ادب کی شناخت ہے۔
Site Admin | May 29, 2025 9:50 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج اِس بات کو اجاگر کیا کہ ملک میں کئی زبانیں اور بیشمار بولیاں ہیں جو بھارتی ہونے کے جذبے کی بازگشت ہیں
