صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج The Ladakh Official Languages Regulation-2025 جاری کیا ہے اور اس ضابطے کو پورے مرکز کے زیر انتظام علاقے تک توسیع دی گئی ہے۔ قانون اور انصاف کی وزارت نے کَل اس ضابطے کو نوٹیفائی کیا اور انگریزی، ہندی، اردو، Bhoti اور Purgi زبانوں کو مرکز کے زیر انتظام علاقے کے سرکاری مقاصد کیلئے، سرکاری زبانوں کے طور پر تسلیم کیا۔ زبانوں کو کسی بھی یا تمام سرکاری مقاصد کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ انگریزی زبان کو اس ضابطے کے نافذ ہونے کی تاریخ سے پہلے تک سرکاری مقاصد کیلئے سرکاری زبان کے طور پر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔×
Site Admin | June 4, 2025 3:37 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج The Ladakh Official Languages Regulation-2025 جاری کیا ہے
