صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اپنے خصوصی طیارے سے آج صبح بہار کے پوَتر شہر گیاجی کے ہوائی اڈے پہنچیں۔ وہ وِشنوپَد مندر میں جاری پِترو پکش میلے میں آباؤ اجداد کیلئے پِنڈ دان کریں گی۔ بھارت بھر سے بڑی تعداد میں عقیدت مند اپنے آباؤ اجداد اور مرحومین کیلئے پِنڈدان اور Tarpan کیلئے گیاجی پہنچ رہے ہیں۔ صدر جمہوریہ کی آمد پر گورنر عارف محمد خان، مرکزی وزیر جیتن رام مانجھی اور امدادِ باہمی کے وزیر ڈاکٹر پریم کمار نے ہوائی اڈے پر اُن کا خیر مقدم کیا۔×
Site Admin | September 20, 2025 3:05 PM
صدر جمہوریہ دروپدی مرمو اپنے خصوصی طیارے سے آج صبح بہار کے پوَتر شہر گیاجی کے ہوائی اڈے پہنچیں۔