ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 28, 2025 10:05 AM | Prez Padma Awards

printer

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج شام راشٹرپتی بھون میں پدم ایوارڈس عطا کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج شام راشٹرپتی بھون میں ایک خصوصی تقریب میں پدم ایوارڈز عطا کریں گی۔ پدم ایوارڈز ملک کے اعلیٰ ترین سویلین ایوارڈز ہوتے ہیں، جو پدم وبھوشن، پدم بھوشن اور پدم شری، تین زمروں میں عطا کیے جاتے ہیں۔ یہ ایوارڈز فنون، سماجی کام، عوامی امور، سائنس اور انجینئرنگ، تجارت اور صنعت، میڈیسن، ادب اور تعلیم، کھیل کود اور سوِل سروس سمیت مختلف شعبوں اور سرگرمیوں پر دیے جاتے ہیں۔

ایک رپورٹ

V/C – Anupam Mishra

اس سال یومِ جمہوریہ کے موقع پر حکومت نے 139 پدم ایوارڈز کا اعلان کیا تھا، جو 7 پدم وبھوشن، 19 پدم بھوشن اور 113 پدم شری ایوارڈز پر مشتمل ہیں۔ پدم بھوشن ایوارڈز حاصل کرنے والے سرکردہ افراد میں، وائلن نواز اور کمپوزر ڈاکٹر ایل سبرامنیم اور Gastroenterologist ڈی ناگیشور ریڈّی کے نام شامل ہیں۔ جن افراد کو پدم بھوشن ایوارڈز عطا کیا   جائے گا، اُن میں نامور ایڈیٹر اور پرسار بھارتی کے سابق چیئرمین اے-سوریہ پرکاش، سنیما اداکار اننت ناگ، Nandamuri Balakrishna اور S Ajith Kumar بھرتناٹیم ڈانسر شوبھنا چندراکمار اور بھارتی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان پی-آر شری جیش شامل ہیں۔

اِن میں سے کچھ افراد آج ایوارڈز حاصل کریں گے، جبکہ دیگر افراد کو آئندہ مہینوں میں دوسری سوِل  Investiture Ceremony میں اعزاز سے نوازا   جائے گا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں