ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو آج راشٹرپتی بھون کے کلچرل سینٹر میں ادب سے متعلق کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو، آج راشٹرپتی بھون کے ثقافتی مرکز میں ادبی کانفرنس کا افتتاح کریں گی۔ اس دو روزہ کانفرنس میں مختلف اجلاس ہوں گے، جن میں، مشاعرے، بھارت کا نسوانی ادب، ادب میں تبدیلی بمقابلہ تبدیلی کا ادب اور عالمی منظر نامے میں بھارتی ادب کی نئی سمت شامل ہیں۔

اس کانفرنس کا اختتام Devi Ahilyabai Holkar کے رزمیہ کے ساتھ ہوگا۔ راشٹرپتی بھون، ساہتیہ اکادمی کے تعاون سے اس دو روزہ کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔ ثقافت اور سیاحت کے وزیر گجیندر سنگھ شیخاوت اور ملک بھر کی ادب سے تعلق رکھنے والی شخصیات بھی افتتاح کی اس تقریب میں موجود ہوں گی۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں