ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 29, 2025 3:01 PM

printer

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی نے، سروس چارج نہ لوٹانے پر، دلّی کے پانچ ریستورانوں کے خلاف، از خود کارروائی کی ہے

صارفین کے تحفظ کی مرکزی اتھارٹی نے، سروس چارج نہ لوٹانے پر، دلّی کے پانچ ریستورانوں کے خلاف، از خود کارروائی کی ہے۔ صارفین کے امور، خوراک اور تقسیمِ عامہ کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ اِن ریستورانوں نے، دلّی ہائی کورٹ کے ایک فیصلے کے باوجود، سروس چارجز، لازمی طور پر واپس نہیں کئے۔ اِن ریستورانوں کو سروس چارج کی رقم واپس کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے، صارفین کے تحفظ کے قانون 2019 کے تحت نوٹس جاری کئے گئے ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں