سکّم میں، چیتن کے مقام پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو Pakyong ہوائی اڈّے سے باہر نکالے جانے کا مشن آج صبح شروع ہو گیا ہے۔ پھنسے ہوئے سیاحوں کو باہر نکالنے کے لیے IAF ہیلی کاپٹر چیتن روانہ ہوا ہے۔ موسم کے ناموافق حالات کے سبب کل بچاؤ کی کوئی کارروائی نہیں ہو سکی تھی۔ چیتن میں 109 سیاح ہیں، جنہیں آج بذریعہ طیارہ لایا جائے گا۔
Site Admin | June 5, 2025 9:37 AM | Sikkim - Stranded Tourists
سکّم میں، چیتن کے مقام پر پھنسے ہوئے سیاحوں کو Pakyong ہوائی اڈّے سے باہر نکالے جانے کا مشن آج صبح شروع ہو گیا ہے۔
