ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 29, 2025 9:40 PM

printer

سپریم کورٹ کے جج جسٹس بھوشن رام کرشن گوائی، بھارت کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس بھوشن رام کرشن گوائی، بھارت کے اگلے چیف جسٹس ہوں گے۔ قانون اور انصاف کے مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے بتایا کہ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے جسٹس گوائی کو بھارت کا اگلا چیف جسٹس مقرر کیا ہے اور اِس عہدے پر اُن کی تقرری، اگلے ماہ کی 14 تاریخ سے ہوگی۔
جسٹس گوائی، موجودہ چیف جسٹس، جسٹس سنجیو کھنّہ کی جگہ لیں گے، جن کی مدتِ کار اگلے ماہ کی 13 تاریخ کو ختم ہو رہی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں