سول ڈیفنس کا ڈائریکٹوریٹ آج نئی دلی میں ITO پر واقع PWD ہیڈ کوارٹرس پر نصب ایئر ریڈ سائرن کی جانچ کرے گا۔ ایک بیان میں سینٹرل دلی کے مجسٹریٹ جی سُدھاکر نے بتایا کہ یہ جانچ سہ پہر تین بجے شروع ہوگی اور 15 سے 20 منٹ تک ایئر ریڈ سائرن کی جانچ کی جائے گی۔ عام لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اِس مشق کے دوران خوفزدہ نہ ہوں اور پُرسکون رہیں۔
Site Admin | May 9, 2025 3:04 PM
سول ڈیفنس کا ڈائریکٹوریٹ آج نئی دلی میں ITO پر واقع PWD ہیڈ کوارٹرس پر نصب ایئر ریڈ سائرن کی جانچ کرے گا
