ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

May 29, 2025 3:17 PM

printer

ستوِک سائراج رِنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی مردوں کی ڈبلز کی جوڑی آج سنگاپور اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے

ستوِک سائراج رِنکی ریڈی اور چراغ شیٹی کی بھارتی مردوں کی ڈبلز کی جوڑی آج سنگاپور اوپن بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ بھارتی جوڑی نے ایک سخت مقابلے میں Sabar Karyaman Gutama  اور محمد رضا اصفہانی کی انڈونیشیائی جوڑی کو اُنیس-اِکیس / اِکیس-سولہ اور اِکیس-اُنیس سے ہرادیا۔ اب بھارتی جوڑی کا مقابلہ اگلے راؤنڈ میں Goh Sze Fei اور نور Izzuddin کی ملیشیائی جوڑی سے ہوگا۔ ادھر مردوں کے سنگلز کے مقابلے میں بھارت کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ ایچ ایس Prannoy پری کوارٹر فائنل میں فرانس کے کھلاڑی Christo Popov سے سولہ-اکیس / چودہ-اکیس سے ہارنے کے بعد ٹورنامنٹ سے باہر ہوگئے۔ خواتین کے سنگلز میں پی وی سندھو چین کی Chen Yu Fei سے ہار گئیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں