ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 18, 2025 2:46 PM

printer

سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما انوراگ ٹھاکر نے آج، نیشنل ہیرالڈ کیس کے سلسلے میں، کانگریس پارٹی کی مذمت کی ہے۔

سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی رہنما انوراگ ٹھاکر نے آج، نیشنل ہیرالڈ کیس کے سلسلے میں، کانگریس پارٹی کی مذمت کی ہے۔ نئی دلی میں اِس کیس کے بارے میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹھاکر نے کہا کہ کانگریس کے پورے ایکو-نظام میں، نیشنل ہیرالڈ کا نام سن کر سنسنی پھیل گئی ہے۔ انھوں نے دعویٰ کیا کہ یہ سنسنی، لامحالہ ہے کیونکہ پارٹی ایک بار پھر چوری کرتے ہوئے، رنگے ہاتھوں پکڑی گئی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں