ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 9, 2025 9:55 AM

printer

سابق صدر رام ناتھ کووند نے، ہریانہ کے گورنر Bandaru Dattatreya کو ایک ایسا اہم لیڈر قرار دیا ہے جن کا عوامی زندگی میں کوئی حریف یا دشمن نہیں ہے۔

سابق صدر رام ناتھ کووند نے، ہریانہ کے گورنر Bandaru Dattatreya کو ایک ایسا اہم لیڈر قرار دیا ہے جن کا عوامی زندگی میں کوئی حریف یا دشمن نہیں ہے۔

تیلگو میں Dattatreya کی خود نوشت ’Prajala Kathe, Naa Atma Katha‘ جاری کرنے کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ Dattatreya ایک ایسی شخصیت ہیں جو سب کی دوست ہے۔

سابق نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو سمیت سیاسی مفادات سے بالاتر ہوکر بہت سے لیڈروں نے اِس تقریب میں شرکت کی۔ اِن میں آندھراپردیش کے وزیراعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو، تلنگانہ کے وزیراعلیٰ اے ریونت ریڈی، مختلف ریاستوں کے گورنرز اور مرکزی وزیر جی کشن ریڈی بھی شامل تھے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں