ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہاہے کہ زراعت، ملک کی معیشت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔

زراعت کے وزیر شیوراج سنگھ چوہان نے کہاہے کہ زراعت، ملک کی معیشت کی سب سے بڑی طاقت ہے۔   نئی دلّی میں پنڈت دین دیال اپادھیائے کے، لازمی انسانیت سے متعلق لیکچرز کے 60 سال پورے ہونے کے موقع پر  قومی یادگار سمینار سے خطاب کرتے ہوئے جناب چوہان نے دیہی علاقوں میں، غربت میں خاطر خواہ کمی اور ملک میں لوگوں کے معیار زندگی میں مثبت تبدیلی کا خاص طور پر ذکر کیا۔

وزیر موصوف نے کہاکہ لکھپتی دیدی اسکیم، خواتین کو    با اختیار بنانے کی ایک بڑی مہم ثابت ہوئی ہے۔ x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں