ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

June 4, 2025 2:50 PM

printer

ریزروبینک کی مالی پالیسی کمیٹی کی 3 روزہ میٹنگ شروع ہوگئی ہے، جس میں ریپو ریٹ کی کمی پر فیصلہ کیا جائے گا۔

بھارت کے ریزروبینک کے مالی پالیسی کمیٹی MPC کی 3 روزہ میٹنگ شروع ہوگئی ہے، جس میں ریپو ریٹ یعنی شرح سود میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا، جس پر ریزروبینک دوسرے تجارتی بینکوں کو رقم دیتا ہے۔ ریزروبینک کے گورنر سنجے ملہوترہ نے، جو میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں، بتایا کہ کمیٹی کے فیصلے کا جمعہ کو اعلان کیا جائے گا۔ اقتصادی اور صنعتی ماہرین کا خیال ہے کہ مرکزی بینک ریپو ریٹ میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد کی کمی کرسکتا ہے، جو کہ اِس وقت پانچ اعشاریہ سات پانچ فیصد ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں