May 7, 2025 11:02 PM

printer

روہت شرما نے ٹسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔

روہت شرما نے ٹسٹ کرکٹ سے فوری طور پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ انھوں نے یہ اطلاع سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے دی۔ دریں اثنا 38 سالہ کرکٹر روہت شرما ایک روزی میچوں میں بھارت کی نمائندگی کرتے رہیں گے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔