ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

April 19, 2025 9:44 PM

printer

روس کے صدر ولادیمیر پتن نے ایسٹرکے موقع پر یوکرین کے خلاف لڑائی میں اتوار کو آدھی رات تک عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایسٹر کے موقعے پر یوکرین کے خلاف لڑائی میں آج اتوار کی نصف شب تک عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ٹیلی ویژن پر ایک بیان میں روس کے جنرل اسٹاف کے سربراہ Valery Gerasimov سے گفتگو کرتے ہوئے جناب پوتن نے کہا کہ یوکرین بھی روس کے اس طرز عمل کی پیروی کرے گا لیکن انہوں نے روس کے جنرل اسٹاف سے یوکرین کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کیلئے روسی فوج کو جوابی کارروائی کیلئے تیار رہنے کو کہا ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں